محمد صالح - کتابیں
عناصر کی تعداد: 11
- تمام زبانیں
- تمام زبانیں
- آئغور زبان
- آذربائجائی زبان
- آرمینی
- آسامی زبان
- اردو
- ازبکی زبان
- اسپينی زبان
- الباني زبان
- انڈونيشی
- انگريزی زبان
- اورومو
- اوکرانی
- بلغاری زبان
- بنگالی زبان
- بوسنيائی زبان
- ترکی زبان
- تلگو زبان
- تمل زبان
- تگالوگ زبان
- تھا ئی لنڈی زبان
- جرمنی
- روسی زبان
- رومانی زبان
- سندھی زبان
- سنھالی زبان
- سواحلی زبان
- صومالی زبان
- طاجکستانی زبان
- فارسی زبان
- فرانسيسی زبان
- فنلنڈی
- قازقی زبان
- مقدونی زبان
- مليالم زبان
- نرویجی
- نيپالی زبان
- ويتنامی زبان
- يوروبا زبان
- يوگانڈی زبان
- پرتگالی زبان
- پشتو زبان
- پولينڈی زبان
- چینی
- کردی
- ھاؤسا زبان
- ھندی
- ھنگری زبان
- ہولنڈی
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : شکیلہ قمر مراجعہ : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
قارئین کرام! ضُعفِ ایمان ، بُعد از اسلام ، تقلید مغرب، بے خدا تہذیبِ فرنگ اور شُتربے مہار میڈیا کی یلغار کے نتیجے میں مسلم معاشرے میں بھی ایسےبکثرت امور وافعال اور اشیاء واعمال نہ صرف رائج بلکہ جڑیں پکڑچکے ہیں ،جو نہ صرف ناجائز وممنوع یا مکروہ کہے جانے کے لائق ہیں، بلکہ وہ صریحاً حرام ہیں ۔اور لوگوں کی انکے بارے میں لاپرواہی کا یہ عالَم ہے کہ انتہائی لا ابالی پن سے بے محابا ان کا ارتکاب کیا جاتا ہے ،جیسے کہ وہ معمولی صغیرہ یا ہلکے پھلکے گناہ بھی نہیں ،بلکہ مباحات ہوں ، جبکہ وہ حرام وکبیرہ اور انتہائی خطرناک ومہلک ہیں۔ ان ہلاکت خیز گناہوں کی ایک معتد بہ تعداد کا تذکرہ معروف اسلامی اسکالر شیخ محمد بن صالح المنجد-حفظه الله- نے اپنی مختصر مگرجامع ومانع کتاب[محرَّمات استهان بها الناس- يجب الحذر منها- ] میں اپنے مخصوص علمی اور بڑے دردمندانہ انداز سے کیا ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے اردوزبان میں منتقلی کا کام محترمہ شکیلہ قمر-حفظہا اللہ -نے سر انجام دیا ہے،اور نظرثانی ،تنقیح وتہذیب اورمفید حواشی وتعلیق سے اسےابوعدنان محمد منیرقمر –حفظہ اللہ- نے زینت بخشا ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : مشتاق احمد كريمي
ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح المنجد کے پمفلٹ(التنبيهات الجلية على كثير من المنهيات الشرعية للعلم؟ للحذر!) کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب کی ترتیب پر اس کتابچہ میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : ممتاز عالم نسيم أحمد
یہ کتاب در اصل فضيلة الشيخ محمد صالح المنجدحفظہ اللہ کی کتاباىام تشرىق سے متعلق 23 فوائد کا اردو ترجمہ ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : جمشید عالم عبد السلام سلفی ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
زیر مطالعہ کتاب میں اختصار کے ساتھ ماہِ محرّم اورعاشوراء سے متعلق اہم فوائد وخلاصے کو یکجا کردیا گیا ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
زیرمطالعہ کتاب میں کتاب وسنت کی روشنی میں دین اسلام پر ثابت قدمی کے اہم وسائل وذرائع کو بیان کیا گیا ہے تاکہ شبہات وشہوات کے فتنے میں مبتلا انسان ان وسائل کو اپنا کردین اسلام پر ثابت قدم رہ سکے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن! زیر نظر کتابچہ چند اہم عناصر پرمشتمل ہے: 1- مقدمہ (گناہوں کی خطرناکی کا بیان). 2- توبہ کے شرائط. 3- نفسیاتی علاج کا بیان. 4- گناہوں سے توبہ کرنے والوں کے لئے چند اہم شرعى فتاوے. 5- مفید خاتمہ.
- اردو مؤلّف : محمد صالح مراجعہ : ممتاز عالم نسيم أحمد
یہ کتاب در اصل فضيلة الشيخ محمد صالح لمنجد حفظہ اللہ کی کتاب 67 مسألة في الأضحية کا اردو ترجمہ ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح مراجعہ : ممتاز عالم نسيم أحمد
یہ کتاب فضیلہ الشیخ عبداللہ صالح الفوزان صالح المنجد حفظہ اللہ کی کتاب 55 فائدة في يوم عرفة کا اردو ترجمہ ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح مراجعہ : ممتاز عالم نسيم أحمد
عشره ذى الحجہ سے متعلق 44 فوائد
- اردو
زیر نظر کتاب میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم کا واسطہ جن افراد سے تھا اور جن حضرات کے درمیان آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی زندگی گزری،|ان کے مقام ومرتبہ کے فرق اور ذہن وفکر کے اختلافات کو سامنے رکھتے ہوئے ،آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم نے ان کی غلطیوں کے بارے میں جو مختلف انداز کا رویہ اختیارکیا ،ان اسالیب کو جمع کیا جائے-
- اردو