علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

مکہ، مدینہ اور اقصی کی تاریخ

عناصر کی تعداد: 7

  • اردو

    YOUTUBE

    زیر نظرویڈیو میں محترمہ ڈاکٹرفرحت ہاشمی –حفظها الله – نے مدینہ منورہ کی عظمت وتقدّس کا شاندارتذکرہ فرماکر سفر مدینہ کا قصد کرنے والےحجّاج کرام کیلئے چند اہم ومفید نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔ (واضح رہے کہ سفر مدینہ سے حج کا کوئی تعلّق نہیں، لیکن موقع کوغنیمت جانتے ہوئے اسکا سفر مستحب ہے واجب نہیں۔ البتّہ خاکِ مدینہ سے شفا یابی کا تصوّر، اور اہل مدینہ والوں کی بروزِ قیامت سب سے پہلے سفارش والی حدیث کی صحت محلّ نظر ہے۔ واللہ علم بالصواب۔ ش۔ر)

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیو سی ڈی میں کعبہ شریف میں چار مصلے قائم کرنے کی تاریخ اور اس سے اسلام کے ساتھہ مذاق کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔

    ناظرین کرام ! حجاج ومعتمرین وزائرین مدینہ منورہ! زیرنظرفیلم میں ایمان کی پناہ گاہ ,رسول صلى اللہ علیہ وسم کی آرامگاہ مدینہ منورہ کی تاریخ وتمدن کی درخشاں پہلؤوں کواجاگرکیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضروردیکھیں اوردعائیں دیں.