علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

تقدیر پر ایمان

قضا وقدر (بھاگیہ وقسمت) پر ایمان رکھنا ایمان کے ارکانوں میں سے ایک رکن ہے، چنانچہ بندے کا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ یہ نہ جان لے کہ اسے جو مصیبت پہینچی ہے وہ اس سے چوکنے والی نہیں تھی اور جو چیز اس سے چوک گئی ہے وہ اسے پہنچنے والی نہیں تھیِ۔ اس صفحہ میں اس رکن کو بیان کرنے والی بعض مواد ومضامین کا ذکر ہے۔

عناصر کی تعداد: 1