علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

دعوت الی اللہ

اس صفحہ میں بعض ایسی مواد شامل ہیں جنکا تعلق دعوت اور دعاۃ سے ہے: جیسے: دعوتی افکار، وسائل دعوت، دعوتی پریشانیاں،دعوت کا حکم،دعوت کی فضیلت، داعی کی صفات، اصول ومصادر دعوت، دعوت کی تاریخ، داعی کی مہارتیں، دعوتی قضیے، فقہ دعوت، غیرمسلموں کو اسلام کی دعوت دینا، دعوتی تجارب، دعوت کی راہ میں آنے والی رکاوٹیں

عناصر کی تعداد: 1

  • اردو

    ZIP

    اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی  سورہ  یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فاؤنٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی  ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں اصدارات : www.ecrore.com/mkashif