علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

صحابہ کے فضائل

اہل سنت وجماعت کے نزدیک مقررہ اصول صحابہ کرام سے محبت کرنا اور انکی دین داری اور فضل وتقوی کا اعتراف کرنا ہے اور ان میں سے مہاجرین وانصار کی فضائل کو ثابت کرنا ہے،اور اس صفحہ میں مختلف زبانوں میں بہت سارے مضامین ومواد جمع کئے گئے ہیں جو صحابہ کرام کے فضائل ومناقب کو اجاگر کرتے ہیں اور انہیں سب وشتم کا نشانہ بنانے والوں کے تئیں اسلامی موقف کو بیان کرتے ہیں۔

عناصر کی تعداد: 1

  • اردو

    JPG

    زیرنظرپوسٹر آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اور آل صدیق رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریوں کے ذکر پر مشتمل ہے،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پرمسلمانوں کے مصادرگواہ ہیں کہ آل بیت اور اصحاب رسول دونوں ایک چیزہیں، دونوں نے اپنی اولاد کا نام ایک دوسرے کے نام پررکھا، وقوع فتنہ سے پہلے اور بعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں،جس سے دوٹوک انداز میں آل بیت اور اصحاب رسول نیزتابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے-لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے بچیں.