علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

اسلامی شخصیات، ائمہ اور مصلحین کے تذکرے

عناصر کی تعداد: 8

  • اردو

    PDF

    شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: بعض لوگ محمد بن عبدالوھاب ؒکی بے عزتی کرتے ہیں اوریہ تہمت لگاتے ہيں کہ انہوں نے خلافت عثمانیہ اورخلیفۃ المسلمین کے خلاف خروج کیا تھا ، اس لیے وہ مسلمانوں کے دشمن ہيں ، اوران کا جدال و بحث اسی مسئلہ کی اردگرد ہی گھومتا ہے ،تو کیا یہ صحیح ہے اوریہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ کوئی بھی شخص امیرالمومنین کے خلاف لڑائی کرے باوجودیہ کہ وہ خلیفہ نماز پڑھتا اورزکاۃ وغیرہ بھی ادا کرتا ہو ؟ اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ مجھےاس تاریخی مسئلہ کا مفصل جواب دیں گے اورمیرے لیےاس بات کی وضاحت کریں گے کہ ہم کسے سچا مانيں ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    کیا یہ ممکن ہے کہ آپ رابعہ عدویہ کے مختصرحالات زندگی اورکچھ معجزات کا بارہ میں بتائيں ؟ کیا یہ شروع سے ہی مسلمان تھی ؟ اوریہ زاھدہ خاتون کیوں بنی ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    میں نے یذيد بن معاویہ کے بارہ میں سنا ہے کہ وہ کسی زمانے میں مسلمانوں کا خلیفہ رہا ہے ، اوروہ بہت نشئ‏ اوربے کار شخص اورحقیقی مسلمان نہيں تھا ، توکیا یہ صحیح ہے ؟ آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے تاریخی حوالہ سے بتائيں ۔

  • اردو

    DOC

    مُفتی : محمد صالح

    منصور حلاج کون ہے ؟ اور تاریخ اسلامی میں اس حالت کیا ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    سیوطی کون ہے ؟ اورکیا یہ صحیح ہے کہ تسبیح کا استعمال انگلیوں سے افضل ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں آپ کی راۓ کیا ہے ؟ میں نے شیخ عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں کچھ غلط باتیں سنی ہیں اورانہوں نے کس طرح اسلام کو ذلیل کیا ، توآپ کی اس بارے میں بھی کیا راۓ ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    مجھے فرعون کی بیوی آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بارہ میں معلومات حاصل کرنے میں کچھ مشکل کا سامنا ہے ، توکیاممکن ہے کہ آپ ان کے بارہ میں کچھ معلومات فراہم کریں ، اورکیا وہ اللہ تعالی کی عبادت چھپ کرکرتی تھی جس کا فرعون کو علم نہیں تھا ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    عمرخیام کون اور اس کا عقیدہ کیا ہے ؟ آپ سے گزارش ہے کہ اس کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں ۔