علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

روزہ

عناصر کی تعداد: 22

  • اردو

    PDF

    شيخ محمد صالح المنجد حفظه الله سے پوچھا گیا کہ : وه كون سا مرض ہے جسکی وجہ سے مریض رمضان کے روزے چھوڑسکتا ہے؟ اوركيا اسكے لئے جائزہے کہ وہ کسی بھی مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھے اگرچہ وہ بیماری تھوڑی سی ہی کیوں نہ ہو؟

  • اردو

    PDF

    مجھے ہر مہینہ ایام بیض (چاند کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ) کے روزے رکھنے کی عا دت ہے, لیکن اس ماہ میں نے روزے نہیں رکھے اور جب میں نے روزے رکھنے چاہے تومجھے یہ کہا گیا کہ یہ جائز نہیں بلکہ یہ بدعت ہے میں نے ماہ کے پہلے سوموارکا روزہ رکھا اورپھرانیس شعبان بروز بدھ کا بھی روزہ رکھا ہے اور اللہ کے حکم سے کل جمعرات کا بھی روزہ رکھنا ہے تو اس طرح میرے تین روزے ہوجائیں گے لہذا اسکا کیا حکم ہے؟ اورشعبان کے مہینہ میں کثرت سے روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟