- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
- اردو تحریر : گروہ علماء
ہجری سال کے آغاز عید میلاد النبی عیسوی سال کے آغاز اور انصاری کے تہوار کے مواقع پر خوشی منانے کا حکم
- اردو تحریر : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
"اپریل فول" ایک طوفان بدتمیزی بلکہ مہلک وجان لیوارسم ہے
- اردو تحریر : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر مقالہ میں کتاب اور صحیح احادیث کی روشنی میں عیدین کے احکام ومسائل اختصارکے ساتھ بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید مضمون ہے ضروراستفادہ اٹھائیں.
- اردو تحریر : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
" اپریل فول " کا پس منظرکیا ہے ؟ اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ نیزشریعت میں جھوٹ، دھوکہ بازی، ناحق دوسرے کوایذارسانی اورکفارکی مشابہت وغیرہ کے بارے میں کیا وعید آئی ہے. فتوی مذکور میں ان سب کے بارے میں اختصار کے ساتھ جانکاری پیش ہے۔
- اردو تحریر : عبد السلام عمری مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظرمقالہ میں یوم عاشقاں (ویلنٹائن ڈے) کی حقیقت وتاریخ کونہایت ہی مختصروجامع اندازمیںترتیب دیا گیا ہےضرورپڑہیں.
- اردو مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله
ويلنـٹائن ڈے یا تہوارمحبت کے بارے میں محترمہ زبیدہ عزیز کی نہایت عمدہ پیشکش ہے جسکوشریعت کے آئینہ میں ترتیب دیا گیا ہے.ضرور پڑھیں.
- اردو تحریر : عبد اللطیف سلمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر مقالہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن كى فضيلت، قربانى اورعيد كے بعض احکام ومسائل پرمشتمل ہے. (ملاحظہ:۱۔ صفحہ ۳ پر(يستحب التبكيرإلى الفرائض) کا ترجمہ’’فرض نمازوں کے بعد بلند آواز سے تکبیرکہنا‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اس کا ترجمہ: فرائض کی ادائیگی میں جلدی کرنا ہے۔ )۲۔ اسی طرح تحلیل کے بجائے:تھلیل ہے۔
- اردو
محبت کا تہوار(ویلنٹائن ڈے) یہ رومی بت پرست نصرانیوں کا تہوارہے جس کو ایک نصرانی پادری نے ایجاد کیا تھا ,اوریہ ہرسال چودہ فروری کے دن کو منایا جاتا ہے ,جس میں نوخیز عمرکے لڑکے , لڑکیاں آپس میں جمع ہو کر ,اور سرخ لباس میں ملبوس ہوکرگلابی پھولوں,عشقیہ کارڈ وں, چا کلیٹ اورمبارکبادی کےتبادلے کےذریعے , محبت وعشق , اوربےحیائی کا کھلم کھلا اظہارکرتے ہیں ,اس تہوارکا شریعت اسلامیہ سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ بدعی تہوارہے جس میں کفار سے مشابہت پائی جاتی ہے اورشریعت نے ہمیں انکی مشابہت سے مطلق طور پرمنع کیا ہے
- اردو تحریر : عطاء الرحمن ضياء الله مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم : ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے (یوم اظہار محبت) کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتاہے, لیکن اس تہوار کی کیا حقیقت ہے؟ اور ایک مسلمان کے لیے اسے منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے یا نھیں؟ اور اس کا شرعی حکم کیاہے؟ زيرنظر مقالہ میں انہی امور پر باختصار روشنی ڈالی گئی ہے.