علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

درجہ بندیوں کا شجرہ

عناصر کی تعداد: 500

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    نيند سے وضوء ٹوٹنے كى كيا دليل ہے ؟ اور ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہ كے ساتھ قيام والى حديث ميں اس كى تفسير كيا كى جائيگى كہ سونے كے بعد نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے اٹھ كر بغير وضوء كيے نماز فجر ادا كى ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    میں نے مندرجہ ذیل باتیں سنی ہیں کیا کہ صحیح ہے ؟ یھودیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوتین بار قتل کرنے کی کوشش کی ، اورآخری کوشش نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چھ برس قبل تھی جو کہ ایک زہریلی بکری کھلا کر کی گئ جس میں میں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دولقمیں کھاۓ تواللہ تعالی نے بکری کوقوت گویائ بخشی تا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وسلم کو بتاۓ کہ اس میں زہرملایا گيا ہے ۔ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وقت وفات بھی یہ کہا کہ میں اس زہریلی بکری کی تکلیف محسوس کرتا ہوں ، توکیا یہ صحیح ہے ؟ اوراگر یہ صحیح ہے تواس کا معنی یہ ہوا کہ وہ ہمارے بہت سخت دشمن ہیں ۔

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    على بن ابى طالب رضى اللہ تعالى عنہ كو " كرم اللہ وجھہ " كہنے كا حكم كيا ہے ؟ كيا اس ميں انہيں باقى صحابہ كرام سے كوئى فضيلت حاصل ہے، اور اگر ہم " كرم اللہ وجوہ الصحابۃ اجمعين " كہيں تو كيا اس ميں كوئى حرج ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    ميں نے سنا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فلسطين كا الخليل نامى علاقہ بنو تميم كو عطا كيا تھا، اور ان كے ليے اس كا معاہدہ بھى لكھا تھا اس كے گواہوں ميں عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ بھى تھے، اور بنو تميم آج تك الخليل ميں بس رہے ہيں، اور اپنا وقف كا حق اپنے پاس ركھے ہوئے ہيں، كيا يہ بات صحيح ہے، باوجود اس كے كہ اس وقت فلسطين مسلمانوں كے پاس نہيں تھا ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    ميرى بيٹى كى عمر چودہ برس ہے، اس نے دو برس قبل پردہ كرنا شروع كيا تھا ليكن اب پردہ اتار ديا ہے، اور دھمكى ديتى ہے كہ اگر ہم نے اسے پردہ كرنے پر مجبور كيا تو وہ كچھ كر بيٹھےگى اور اپنى جان كو اذيت دےگى، يہ علم ميں رہے كہ ميں اور اس والد دونوں ہى دينى امور كا التزام كرتے ہيں ميں نے اسے بات چيت كے اسلوب سے پردہ كرنے پر راضى كرنے كى كوشش كى ليكن اس كا كوئى فائدہ نہيں ہوا، اب ہميں كيا كرنا چاہيے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    میں پڑھا ہے کہ عائشہ رضي اللہ تعالی عنہانے یہ مطالبہ کیا تھا کہ انہيں رات کودفن کیا جاۓ ، اگر یہ بات صحیح ہے تواس کا سبب کیا تھا ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے شادی کے متعلق ایک سوال کا جواب پڑھا اتنا تومجھے علم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے شادی کا خواب دیکھا ، یعنی اللہ تعالی نے اس کا حکم دیا اورعائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کی عمر چھـ یا سات برس تھی ، اگر یہ معاملہ اسی طرح ہے توہمارے پاس اس کا منطقی جواب توہے لیکن کیا اس کی تائیید میں کوئ حدیث یا آیت نہیں ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    میں وہ حدیث تلاش کررہی ہوں جس میں یہ ذکر ہےکہ پردہ والی آیت کے نزول کے بعد مسلمان عورتیں کووں کی طرح تھیں ، جو کہ اس پردلالت کرتا ہے کہ حجاب سیاہ رنگ کا ہونا چاہیۓ ، کیا ممکن ہے کہ آّپ اس حدیث کے بارہ میں بتائيں کہ کس کتاب اورکون سے صفحہ پر ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    میں نے ایک عالم کوامربالمعروف اورنہی عن المنکر کے موضوع پربات کرتے ہوۓ سنا کہ یہ ہر مسلمان پرواجب ہے حتی کہ گناہ گار پر بھی واجب ہے کہ وہ امربالمروف اور نہی عن المنکر کا کام کرے ، اس کام میں عادل ہونے کوئ شرط نہیں جس طرح کہ ابومحجن( رضي اللہ تعالی عنہ) کا قصہ معروف ہے ، تومیرا سوال یہ ہے کہ ابومحجن( رضي اللہ تعالی عنہ )کون اوران کا قصہ کیا ہے ؟

  • اردو

    PDF

    نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کے بارہ میں کرم اللہ وجھہ کا کلمہ بہت زياد سنتے اورپڑھتے ہیں توکیا اس کلمے کااطلاق علی رضي اللہ تعالی پرصحیح ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    وہ کون سے صحابی ہیں جنہیں اللہ تعالی نےاپنے نبی علیہ السلام کی خوش الہانی عطافرمائ تھی ، اوروہ کس چیز سے مشہورہوۓ ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    اگرہم یہ چاہيں کہ علی رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف میلان نہ رکھیں حالانکہ وہ صحابہ کرام میں سب سے اعلی اورافضل مرتبہ رکھتے ہیں ، حدیث صرف ان کے مجاھد ہونے کے ناطے سے ہی تعریف نہیں کرتی بلکہ وہ اپنے علم اورفقہ کے اعتبار سے ایک مثالی شخص تھے ۔ یہاں تک کہ ابوبکراورعمر رضی اللہ تعالی عنہما ہیشہ وہ مسائل علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا کرتے تھے جوان پر مشکل ہوتے اوران کے جواب کا علم نہ ہوتا تواس طرح وہ دونوں علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مرتبہ میں اعلی و افضل کیسے ہوۓ ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    کیا آپ مجھے مندرجہ ذيل پرقرآن وسنت سے دلائل دے سکتے ہیں ؟ شجرۃ طوبی ، شجرۃ الخلد ، شجرۃ المعرفہ ، الشجرۃ العظیمہ ، جنت ( آسمان ) میں سب سے لمبا درخت ۔ یہ سب درخت مسلمانوں کے ہاں معروف ہیں اورمیں ان کے صداقت تلاش کررہا ہوں

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    کیا آپ انسان کی ابتداء خلقت کے بارہ میں معلومات دے سکتے ہیں ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    کیاہاتھ سے چھپکلی قتل کرنا ثابت ہے ، اورکیا اس کے قتل کرنے میں اجر وثواب ثابت ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    کیایہ صحیح ہے کہ اللہ تعالی نے کائنات کوچھ یوم میں پیدا فرمایا ؟

  • اردو

    PDF

    اس میں کیا حکمت ہے کہ اللہ تعالی نے عیسی علیہ السلام کوبغیر باپ کے پیدا فرمایا ؟

  • اردو

    PDF

    کیاابلیس کی اولاد ہے ؟ اوراگر اس اولاد ہے توکیا وہ شادی کے ذریعہ ہوتی ہے اور کیا اس کی بیوی ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    آپ مجھے بندروں کے بارہ میں بتا سکتے ہیں کہ کیا یہ وہی بشرہیں جنہیں اللہ تعالی کے احکام میں معصیت کی بناپرجانوروں میں مسخ کر دیا گیا تھا ؟ اوراگرمعاملہ کچھ ایسا ہی ہے تووہ کون سی قومیں ہیں ؟

  • اردو

    PDF

    کیا مکہ اورمدینہ کے کبوتروں میں کوئ خصوصیت پائ جاتی ہے ؟