علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

عبادات

یہ فائل درج ذیل فائلوں پر مشتمل ہے:فائل:ارکان اسلام وفقہ العبادات ۰رمضان۰حج وعمرہ۰فائل:احکام طہارت، فائل:احکام حیض ونفاس ،فائل:احکام نماز،فائل:نمازِجمعہ اور اس سے متعلق امور،فائل:نفلی نماز کے احکام، فائل: جنازہ کے احکام ،فائل:زکاۃ کے احکام،فائل: عشرہ ذی الحجہ،قربانی اور عقیقہ، فائل: قسمیں اور نذریں

عناصر کی تعداد: 8

  • اردو

    JPG

    اس پوسٹرمیں مختصرطورپر وضو،صلاۃ(نماز)کا طریقہ بیان کیا گیا ہے اورآخرمیں اہم خاتمہ ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ علم عمل کا متقاضی ہے۔

  • اردو

    PDF

    اس پوسٹر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ کی کیفیت کو کتاب وسنت کی روشنی میں اختصار کے ساتھ ذکرکیا گیا ہے۔ ترجمہ:محمد شعیب حفظہ اللہ۔

  • اردو

    PDF

    ایصالِ ثواب کے طریقے: زیر نظر پمفلٹ میں میت کو ثواب پہنچنے والے اعمال کا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔

  • اردو

    PDF

    عمره کا آسان طریقہ: زیر نظر پمفلٹ میں کتاب وسنت کی روشنی میں عمرہ کا آسان طریقہ بیان کیا گیا ہے۔

  • اردو

    PDF

    زیارتِ مدینہ آداب وفضائل: زیر نظر پمفلٹ میں مدینہ طیبہ کی حرمت وفضیلت، آداب زیارت مسجد نبوی اور زائرین کی طرف سے کی جانے والی چند بدعات کا مختصر تذکرہ ہے۔

  • اردو

    JPG

    اس نقشہ میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان ہے ، اس نقشہ کی نشروطباعت مسجدوں اور نمازپڑھنے والی جگہوں کیلئے بہت ہی مناسب ہے.

  • اردو

    PDF

    حج کے مناسکتصویریں بورڈ ردو زبان میں ۔ تیارکردہ : الشیخ ھیثم سر حان جس میں حاجی کی رہنمائی ہے ۔ قدم بقدم خوبصورت انداز میں ، مختصر بھی ، اور واضح بھی، تصویروں اور نشانیوں کے ساتھ ، تاکہ حاجی یہ عظیم فریضہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ادا کر سکے ۔ جنہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حج کا طریقہ سیکھ لو ۔

  • اردو

    JPG

    زیر نظرنقشہ میں مفرد، قارن اور متمتّع کیلئے حج کے یومیہ اعمال کی وضاحت کو چارٹ کی شکل میں پیش کیا گیا ہے.اسی طرح حج کے ارکان ، واجبات ، سنن، ممنوعاتِ احرام اورهدي (قربانی کے جانور) کے بعض احکام کی بھی وضاحت کردی گئی ہے. یہ نقشہ موسمِ حج میں طباعت واشاعت کیلئے بہت مناسب ہے.