- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
بار بار آنے والے مواقع
عناصر کی تعداد: 82
- مین پیج
- انٹرفیس کی زبان : اردو
- مشتملات کی زبان : تمام زبانیں
- بار بار آنے والے مواقع
- اردو
- اردو مُقرّر : عتیق الرحمن سراجی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
صفر کے مہینہ کی حقیقت: ماہ صفرکے تعلق سے اہل جاہلیت کے یہاں نحوست وبدشگونی کا عقیدہ پایا جاتا تھا جسے اسلام نے آکرباطل قراردیا اوریہ واضح کیا کہ کوئی دن یا مہینہ یا زمانہ منحوس نہیں،اگرمنحوس ہے تو انسان کا برا عمل ہے۔زیرنظر ویڈیو میں مولانا عتیق الرحمن سراجی حفظہ اللہ نے ماہ صفرکی حقیقت اوراس ماہ سے نحوست وبدشگونی لینے کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو فرمایا ہے۔ البتہ خطیب موصوف نے سوال وجواب کے سیشن میں ماں کی نافرمانی کے تعلق سے علقمہ صحابیؓ کا جو واقعہ ذکر کیا ہے وہ صحیح حدیث سے ثابت نہیں، بلکہ سخت ضعیف ہے۔
- اردو مُقرّر : ابو زید ضمیر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔

- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر : www.dawahrt.com دفترتعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات،راس تنورہ
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل اور اس میں کئے جانے والے اعمال کو اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے۔
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ شوال کے چھ روزے رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ ماہ رمضان کے بعد نیکی وخیرات کوجاری رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ عید کے آداب واحکام کو بیان کیا گیا ہے۔
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ رمضان کے آخری عشرہ کی فضیلت اور شب قدر کے بارے میں گفتگو کیا گیا ہے۔
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ ماہ رمضان اور اس کے روزے کی فضیلت کا ذکر ہے۔
- اردو مُقرّر : مسیح الدین مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں ماہ رمضان کے اندربعض نیک اعمال کی فضیلت کا اختصار کے ساتھ ذکر ہے۔
- اردو مُقرّر : مسیح الدین مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ روزہ کے فضائل اور اس کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے
- اردو مُقرّر : مسیح الدین مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیومیں اختصارکے ساتھ ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت اوراس کے استقبال کی کیفیت کوبیان کیا گیا ہے
- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔
- اردو مراجعہ : ذاكر حسين بن وراثة الله
اہل ہند وپاک یوم عرفہ کا روزہ کب رکھیں؟
- اردو مراجعہ : ذاكر حسين بن وراثة الله
قرآن وسنت کی روشنی میں ذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت
- اردو مُقرّر : ابو زید ضمیر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
پیش نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے قربانی سے متعلق 55 مسائل کو کتاب وسنت اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
- اردو مُقرّر : حافظ عبد العظیم عمری مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے رمضان کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس ماہ کی حرمت وآداب کو بجالانے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر ووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ماہِ رجب کا معنی اور اسکی وجہ تسمیہ کیا ہے؟ ماہِ رجب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ماہِ رجب کےتعلّق سے وارد روایات کیا ہیں؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول کیا تھا ؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی خصوصی عمل ثابت ہے یا نہیں؟ ماہَ رجب میں بدعات وخرافات کوعبادت سمجھ کرانجام دینا کیسا ہے؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کیلئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
- اردو مُقرّر : عبد الاحد بن عبد القدّوس مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد الاحد نذیر۔حفظہ اللہ۔ نے موسم سرما کے فضائل واحکام کو کتاب وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں اختصار کے ساتھ پیش فرمایا ہے۔