- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
Issues That Muslims Need to Know
عناصر کی تعداد: 1114
- مین پیج
- انٹرفیس کی زبان : اردو
- مشتملات کی زبان : اردو
- Issues That Muslims Need to Know
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو مؤلّف : محمد صالح ترجمہ : مشتاق احمد كريمي
ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح المنجد کے پمفلٹ(التنبيهات الجلية على كثير من المنهيات الشرعية للعلم؟ للحذر!) کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب کی ترتیب پر اس کتابچہ میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔
- اردو مؤلّف : محمد بن سليمان التميمي مراجعہ : مشتاق احمد كريمي
تین بنیادی باتیں اور ان کے دلائل: زیر مطالعہ کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی تالیف ہے، اس کتاب میں ان کا امور کا بیان ہے جن کی معرفت ہر انسان پر واجب اور ضروری ہے، یہ کتاب اللہ تعالی کی معرفت، وہ عبادات جن کا حکم اللہ تعالی دیا ہے، دین کی معرفت، اس کے مراتب اور ہر مرتبہ کے ارکان، نبی کریم ﷺکی معرفت ، آپﷺ کی مختصر سیرت، بعث بعد الموت، توحید کے ارکان جیسے اہم مباحث پر مشتمل ہے۔
- اردو مؤلّف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
جادو اور کہانت کا حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے.
- اردو مؤلّف : صالح بن فوزان الفوزان ترجمہ : فضل الهي ظهير ترجمہ : سمير ابراهيم مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
حقیقتِ توحید : اس اہم کتاب کے اندراس توحید کی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے جس کے ساتھ تمام انبیاء ورسل مبعوث کیے گئے, جو بندوں پر اللہ تعالی کا سب سے پہلا حق ہے اور جس کے بغیر آدمی کا کوئی بھی عمل مقبول نہیں. یہ توحید دراصل انسانی فطرت میں جاگزیں ہے لیکن خارجی عوامل کی بناپر اس کے اندر انحراف پیدا ہوجاتاہے. اس فطرت سے انحراف یعنی شرک کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ اس کے اسباب ومحرکات کیاھیں؟... شرک کے انتشار کا ایک اہم سبب وہ شکوک وشبہات بھی ہیں جن کی بنا پر بہت سے لوگ گمراہی کا شکراہ ہوگئے اور جنہیں وہ اپنے مشرکانہ اعمال کا وجہ جواز سمجھتے ہیں. زیرنظر کتاب میں ایسے ہی بارہ شبہات کی نقاب کشائی کرتے ہوئےان کا مکمل جواب دیا گیاہے, کتاب کے اخیر میں شرک کی مذمت اور دینا وآخرت میں اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ ہے.