معلومات المواد باللغة العربية

دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،حی البشر،بریدہ،قصیم - ویڈیوز

عناصر کی تعداد: 1

  • اردو

    زیر نظر ویڈیو میں ان لوگوں کی حقیقی داستان کا ذکر ہے جو طوفانوں, آندھیوں ,زلزلوں ,سیلابوں اور بجلی کی چمک وغیرہ جیسے عذاب الہی سے ہلاک کردئے گئے. اس میں ان لوگوں کیلئے عبرت ہے جو شب وروز رب کی نافرمانیوں میں مبتلا ہیں. نہایت ہی عبرت آمیز ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔