Islamhouse.com

  • Android
  • iOS
  • Windows
  • API
  • HTML
  • QuranEnc.com
  • HadeethEnc.com
نوعیت
    • ہوم پیچ
    • تمام زبانیں
    • طباعت کے لئے منتخب کردہ کتابیں
      • تمام
      • مسلمان
      • غیرمسلم
      • مسلمان - غیرمسلم
    • علمی زمرے
    • اسلام کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
    • تمام مادّے
      • تمام مادّے
      • کتابیں
      • مقالات
      • فتاوے
      • ویڈیوز
      • آڈیوز
      • Khotab
      • پوسٹرز
      • فیورٹ
      • اپلیکیشنز(تطبیقات)
      • سطح مکتب اپلیکیشنز(تطبیقات)
    • اب اسلام قبول کرنے کیلئے
    • ہماری ویب سائٹس
    • مزید
      • شخصیات
      • مصادر
      • Windows
      • Android
      • iOS
      • QuranEnc.com
      • HadeethEnc.com
    URاردو
    معلومات المواد باللغة العربية

    انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ - تمام مادّے

    عناصر کی تعداد: 468

    1. مین پیج
    2. انٹرفیس کی زبان : اردو
    3. مصادر
    4. انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
    5. تمام مادّے
    • تمام مادّے
      • تمام مادّے
      • فتاوے
    • اردو
      • تمام زبانیں
      • آئغور زبان
      • آسامی زبان
      • اردو
      • ازبکی زبان
      • اسپينی زبان
      • اطالوی زبان
      • انڈونيشی
      • انگريزی زبان
      • بنگالی زبان
      • بوسنيائی زبان
      • ترکی زبان
      • تلگو زبان
      • تمل زبان
      • تھا ئی لنڈی زبان
      • جاپانی
      • جرمنی
      • جورجیائی
      • روسی زبان
      • سنھالی زبان
      • صربی
      • طاجکستانی زبان
      • عربي زبان
      • فارسی زبان
      • فرانسيسی زبان
      • فنلنڈی
      • مليالم زبان
      • موری
      • نرویجی
      • نيپالی زبان
      • ويتنامی زبان
      • يوروبا زبان
      • پرتگالی زبان
      • چینی
      • کردی
      • کناڈا
      • ھندی
      • ہولنڈی
    • اردو

      کیا سفرمیں روزہ رکھنا افضل ہے یا چھوڑنا؟

      15 / 9 / 1437 , 21/6/2016

      مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال:رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں سفر کرنے والے کے لیے روزہ افطار کرلینا افضل ہےیا روزہ مکمل کرنا ؟

    • اردو

      حدیث: (سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے) کا معنیٰ ومفہوم

      15 / 9 / 1437 , 21/6/2016

      مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال: مجھے پتہ چلا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:’’سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہيں ہے‘‘ توکیا اس کا معنی ٰیہ ہے کہ مسافر کا روزہ رکھنا صحیح نہيں ہے ؟

    • اردو

      اگرمُسلمان رمضان کے دوران ایک مُلک سے دوسرے مُلک منتقل ہوجائے

      15 / 9 / 1437 , 21/6/2016

      مُفتی : علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال:وہ مسلمان جو رمضان میں ایک ملک سےدوسرے ملک میں منتقل ہو جائےجہاں پرروزوں کی ابتداءمیں اختلاف ہوتووہ کیا کرے ؟

    • اردو

      رمضان میں روزہ چھوڑنے کےشرعی اعذار

      10 / 9 / 1437 , 16/6/2016

      مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال:کن اسباب کی بنا پر رمضان میں روزہ چھوڑناجائز ہے؟۔

    • اردو

      شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا؟

      7 / 9 / 1437 , 13/6/2016

      مُفتی : محمد صالح مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال:میں 14 ماہ سے دوسرے درجہ کی شوگر کا مریض ہوں جوکہ ابتدائی مر حلہ میں ہے، جس میں انسولین لینے کی ضرورت نہيں ہوتی ہے۔ میں کوئی دوائی تواستعمال نہیں کرتا لیکن غذائی پرہيز ضرور کرتا ہوں ، اور تھوڑی بہت ورزش بھی کرتاہوں تا کہ شوگر کنٹرول رہے ۔ پچھلے رمضان میں، میں نے کچھ روزے رکھے تھے لیکن شوگر کے اوسط یا رفتار کی کمی ہونے کی وجہ سے مکمل روزے نہيں رکھ سکا تھا ، لیکن الحمد للہ، اب میں اپنے آپ کوبہتر محسوس کرتا ہوں، لیکن صرف روزہ کی حالت میں سر میں درد محسوس کرتا ہوں ، توکیا مجھے ، اپنی بیماری کو نظر انداز کرتے ہوئے روزہ رکھنا ضروری ہے ؟ اورکیا میں روزہ کی حالت میں خون میں شوگر کے مقدار کی جانچ کرا سکتاہوں ، (کیونکہ اس (شوگرکی جانچ )کےلئے انگلی سے خون لینے کی ضرورت پڑتی ہے)؟

    • اردو

      شوگر(ذیابیطس)اوربلڈ پریشرکے مریض رمضان میں کیا کریں؟

      7 / 9 / 1437 , 13/6/2016

      سوال:کیا کوئی مسلمان ان دنوں کا فدیہ دے سکتا ہے جن میں وہ صحیح سلامت ہونے کے باوجود روزہ نہیں رکھا؛ کیونکہ وہ ذیابیطس اور بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا کررہا تھا؟ اور کیا وہ کسی مسکین کو ایک بار کھانا کھلائے گا یا دو بار؟ کیونکہ وہ بیرون ملک کام کرتا ہے اور اپنے ملک میں ایک ماہ کی چھٹی پر آیا ہے۔

    • اردو

      روزوں والی آیت میں مذکور فدیہ کی مقدار کابیان

      7 / 9 / 1437 , 13/6/2016

      مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      روزوں كى آيت ميں مذكور فديہ كى مقدار كيا ہے ؟

    • اردو

      دودھ پلانے والی اور حاملہ کے روز ے کا حکم

      7 / 9 / 1437 , 13/6/2016

      مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      کیا میری بیوی جواپنے دس ماہ کے بچے کودودھ پلارہی ہے کے لیے رمضان کے روزے چھوڑنا جائز ہیں ؟

    • اردو

      حاملہ اورمرضعہ کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت ہے لیکن بعد میں ان کی قضاضروری ہے ،ان کا کھاناکھلانا روزے سے کافی نہ ہوگا

      12 / 8 / 1437 , 20/5/2016

      مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

      سوال : میں نے پڑھا ہے کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے لئےروزہ ترک کرنا جائزہے اوران پرکوئی قضا نہیں ہے بلکہ روزے کے بدلے صرف کھانا کھلانا کافی ہوگا،اوراس کی دلیل میں ابن عمررضی اللہ عنہما کی روایت پیش کی جاتی ہے،کیا یہ صحیح ہے؟ ہمیں اس کے متعلق دلیل کے ساتھ جانکاری دیں،اللہ تعالیٰ آپ کو برکت سے نوازے۔

    • اردو

      واقعہ اسراء میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انبیاء کرام کی امامت کروانے کی حکمت

      23 / 7 / 1437 , 1/5/2016

      مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      سوال : اسراء ومعراج کی رات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انبیائے کرام کی امامت کروانے میں کیاعلّت اورحکمت تھی؟اوریہ کس چیز پردال ہے؟

    • اردو

      بُہرہ ، ان كے عقائد اور ان سے شادى بياہ كا حكم

      5 / 8 / 1436 , 24/5/2015

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      زیر نظر فتوی میں بہرہ کا تعارف،ان کے عقائد اور ان سے شادی بیاہ کرنے کے حکم کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔

    • اردو

      بُہرہ اور رافضہ کے درمیان کیا فرق ہے ،اور کیا ان کے پیروکار وں کو کافر کہا جائے گا؟

      29 / 7 / 1436 , 18/5/2015

      مُفتی : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: برائے کرم مجھے ’’بُہرہ شیعہ‘‘ اور ’’رافضہ شیعہ‘‘ کے درمیان دینی اختلاف کی حقیقت سے خبردار کریں،اور کیا یہ لوگ ’’شیعہ اثنا عشریہ‘‘ سے بدتر ہیں؟اور چونکہ یہ لوگ یا علی مدد! اوریاحسین ! کہتے ہیں، اور بعض بہرہ اپنے اماموں کا سجدہ بھی کرتے ہیں: تو کیا یہ شرک اکبر کے مرتکب ہیں؟ اور ان کی تکفیر کا کیا حکم ہوگا؟ اور کیا ہم یہ کہیں کہ یہ سب کافرہیں یا کہیں کہ یہ عمومی طور پر کافر نہیں ہیں،بلکہ گمراہ ہیں، اور ان کے عقائد کفرپر مشتمل ہیں، اور بہری معین کی تکفیر کے لئے ان کے خلاف ٹھوس دلیل کی ضرورت ہے،اور یہ صرف کبار علماء کے لئے ہی ممکن ہے؟

    • اردو

      ائمّہ شیعہ اثنا عشریہ کا مقام ومَرتبہ

      20 / 7 / 1436 , 9/5/2015

      مُفتی : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      ائمّہ شیعہ اثنا عشریہ کا مقام ومَرتبہ: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا کہ: ائمہ شیعہ اثنا عشریہ اور خاص طور سے ان میں سے متاخرّین کا کیا مقام ومرتبہ ہے؟۔

    • اردو

      عورت کے رحم سے خارج ہونے والی رُطوبت(secretions) کا حُکم

      12 / 2 / 1436 , 5/12/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      عورت کے رحم سے خارج ہونے والی رُطوبت(secretions) کا حُکم :شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ: بعض اوقات ميں محسوس كرتى ہوں كہ انڈروئير پر(transparent secretions) شفاف پانى سا لگا ہے جس كے خارج ہونے كا مجھے احساس تك نہيں ہوتا، كيا اس حالت ميں نماز ادا كرنا جائز ہے، اور اگر جائز نہيں تو كيا انڈر وئير تبديل كر كے وضو دوبارہ كرنا ہو گا ؟"

    • اردو

      عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا

      11 / 2 / 1436 , 4/12/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ:’’ جب شفّاف سیّال مادّہ پانی کی طرح نکلے(اور پھر خشک ہونے کے بعد سفید ہوجائے) تو کیا ہماری نماز اور روزہ صحیح ہوگی؟ اور کیا اس سے غسل واجب ہوگا؟ ازراہ کرم اس کے بارے میں مجھے بتائیں، کیونکہ یہ رطوبت( سیّال مادّہ) مجھے بہت نکلتا ہے، اور اسے میں اپنے اندرونی لباس (انڈروئر) میں پاتی ہوں، اور میں اس کی وجہ سے دن میں دو یا تین بار غسل کرتی ہوں تاکہ میری نماز اور روزہ درست ہوسکے‘‘؟۔

    • اردو

      شرعاً مستثنىٰ كردہ اغراض كے علاوہ کُتّے پالنے كى حرمت

      9 / 2 / 1436 , 2/12/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شرعاً مستثنىٰ كردہ اغراض كے علاوہ کُتّے پالنے كى حرمت: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ ":گھروں ميں کُتّے پالنے کا کیا حُکم ہے؟۔

    • اردو

      جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو

      1 / 2 / 1436 , 24/11/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شیخ عبد الکریم الخضیر ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا ": اگر كسى شخص كا گمان ہو كہ كپڑے ميں كسى جگہ کُتّے نے چاٹا ہے ليكن اسے يقين نہ ہو تو اسے كيا كرنا چاہيے، ؟کیا اس كے ليے اس كپڑے ميں نماز ادا كرنى جائز ہے ؟ ميں حقيقتا اس كا حكم معلوم كرنا چاہتا ہوں کیونکہ یہ چیز مجھے بے چین کئے رہتی ہے، اور اس لئے کہ ميرے گھر ميں کُتّاہے ، اورميں نے حال ہی میں اسلام قبول كيا ہے،اوربعض اوقات کُتّا ميرى نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے تو ميں نہيں جانتا كہ آيا اس نے ميرے كپڑوں كو چاٹا ہے يا نہيں ؟۔

    • اردو

      کُتّے کی نجاست دور کرنے کی کیفیت

      1 / 2 / 1436 , 24/11/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا ":کُتّےكى نجاست سے پاكى كس طرح حاصل كى جا سكتى ہے، اور كيا سات بار دھونا واجب ہے يا ايك بار ہى دھونا كافى ہو گا ؟ـ

    • اردو

      کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم؟

      29 / 1 / 1436 , 22/11/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا ": كُتّا ركھنا نجاست میں سے شمارکیا جاتا ہے، ليكن اگر انسان گھر كى چوكيدارى كے ليےكُتّاركھے اور اسے گھر سے باہر ہى باندھے، يا پھر كسى اور جگہ مجلس کے آخرميں باندھے، تو وہ اپنے آپ كو كس طرح پاك ركھے گا ؟ اور اگر اسے اپنے آپ کو پاك كرنے كے ليے مٹى وغيرہ نہ ملے تو پھر كيا حكم ہو گا ؟ اور كيا مسلمان كے لئے اپنے آپ کوپاك صاف ركھنے كے ليے اس كے علاوہ كوئى اور طريقہ ہے؟ اور بعض اوقات وہ شخص دوڑكے وقت کُتّا اپنے ساتھ لے کر جاتا ہے، اور اسے تھپكياں ديتا اور چومتا ہے ..."؟ـ

    • اردو

      كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے ؟

      19 / 1 / 1436 , 12/11/2014

      مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ": كيا كُتّےكو چھونا حرام ہے يا مكروہ ؟ ميں نے كئى مسلمانوں سے سنا ہے كہ كُتّا نجس اور ناپاک ہے ، اور اس پر ابليس نے تھوکا ہے، اور يہ بھى كہ جب ہم كُتّےكو چھوئيں تو كئى بار ہميں اپنا ہاتھ دھونا ضروری ہوگا، ليكن قرآن وحدیث اور اسلامى كتابوں ميں مجھے يہ كہيں نہيں ملا "؟ـ

    صفحہ : 24 - سے : 7
    • شروعات
    • «
    • 5
    • 6
    • 7
    • 8
    • 9
    • »

    اہم لنکس

    • قاريء محتوى دار الإسلام
    • ما لا يسع أطفال المسلمين جهله
    • تفسير السعدي
    • رياض الصالحين
    • ہم سے رابطہ کریں
    • قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا
    • موسوعۃ الاحادیث النبویہ مترجم

    ہمیں فالو کریں

    یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں

    © IslamHouse.com ویب سائٹ

    (دیکھنےکی )زبان اختیار کریں

      ہمیں فالو کریں

        یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں