علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

عقیدہ

اس فائل میں اسلامی عقیدہ کے اصول ،اسس اور اہم معالم کو درج ذیل فائلوں کے ذریعہ پیش کیا گیا ہے: ادیان ومذاھب، ایمان باللہ،محمد رسول اللہ، ایمان بالملائکہ، سحر وشعبدہ بازی، پیغمبر ورسالت، ایمان بالیوم الآخر،ایمان بالقضاء والقدر، ارکان ایمان واصول عقیدہ، صحابہ کرام، دوستی ودشمنی ،ولاء وبراء۔

عناصر کی تعداد: 590

  • اردو

    MP4

    مُقرّر : ظفرالحسن مدنی

    زیر نظر ویڈیو میں نواسہ رسول حسن وحسین رضی اللہ عنہما کی سیرت کے بارے میں تفصیلی معلوما ت پیش کیا گیا ہے. بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

    ویڈیو مذکور میں رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ,آپکے نام اورمنصب سے متعلق مختصر روشنی ڈالى گئی ہے-

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں شرک کی تعریف, شرک کی شناعتیں اور اسکے امت پر برے اثرات سے متعلق تفصیلى روشنی ڈالی گئی ہیں.

  • اردو

    MP4

    شریعت کی نظر میں دو ایسے گناہ ہیں جب تک بندہ انکا ارتکاب کرتا رہے گا اسکا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا نہ ہی اسکا توبہ قبول ہوگا اور وہ شرک اور بدعت ہیں ویڈیو مذکور میں انہیں دونوں چیزوں کا تفصيلى بیان موجود ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

    زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں شرک کی مذمت اور اسکی تردید سے متعلق نہایت ہی علمی گفتگو کی گئی ہے .

    زیر نظر ویڈیو میں توحید کی اہمیت کو ذکر کرکے اندہی تقلید وبے جا تعصب سے آگاہ کیا گیا ہے. اور تمسک بالکتاب والسنہ کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

    دین اسلام میں توحید کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے. تمام انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز توحید ہی سے کیا ,اس باب میں انہوں نے کوئی مداہنت برداشت نہ کی , توحید جسم میں ایک دل کی حیثیت رکھتا ہے جب تک دل تندرست رہے گا جسم بھی تندرست رہے گا اور اگر دل بیمار ہو جائے تو جسم بھی بیمار ہوجائے گا اسی طرح توحید ہے ,ویڈیو مذکور میں اسی توحید کا بیان ہے.

  • اردو

    MP4

    مذہب اسلام سراپا دین رحمت ہے یہ دہشت گردی کو ہوا نہیں دیتا , نہ ہی اسکا رسول دہشت گرد ہے , جس رسول نے پرندوں , جانوروں , جماداتوں کے ساتھ رحم وکرم کا بے مثال نمونہ پیش کیا کیا وہ دہشت گرد ہوسکتا ہے؟ ویڈیو مذکور میں اسلام اور دہشت گردی سے متعلق تفصیلى بیان ہے جسکو جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

    اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔