علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

تربیتِ اولاد

بچوں کی پرورش فائل: معاشرہ کی اصلاح میں سب سے اہم قدم نوجوانوں کی تربیت وتحفظ کرنا ہے، اور یہ تربیت خاندان کے مردوں اور عورتوں کی ذمہ داری ہے،ہرشخص ایک نگہباں وچرواہا ہے اور اپنی رعیّت کا ذمے دار ہے۔اس صفحہ میں بچوں کی پرورش کے بارے میں گفتگو کرنے والے مادوں ومضامین کو جمع کردیا گیا ہے۔

عناصر کی تعداد: 2

  • اردو

    MP3

    اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکا احساس اسی شخص کو ہوتا ہے جو اس عظیم نعمت سے محروم ہو،لیکن اگر اولاد کی اچھی تعلیم وتربیت نہ کی جائے تو یہی اولاد والدین کیلئے ذلت ورسوائی اورمعاشرہ میں بدنامی کا سبب بن جاتی ہے، اس کیسٹ میں اولاد کی اہمیت کا تذکرہ کرکے ان کی صحیح تعلیم و تربیت پرزور دیا گیا ہے تاکہ دنیا میں والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اورمرنے کے بعد انکے حق میں دعائے خیرکرنے کا ذریعہ بن سکیں۔

  • اردو

    MP3

    سلسلے میں اسلامی اصول وضوابط اورآداب بیان کئے گئے ہیں جنکی جانکاری ہروالدین کے لئے ضروری ہے نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں.