کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے.
زیرنظر ویڈیو میں آپکی خدمت میں ایک ایسے پاکستانی دیوبندی مفتی کی توبہ کی کہانی خود اسی کی زبانی پیش کررہے ہیں جسے سن کرانشاء اللہ حق کی راہیں آپ کیلئے آسان ہوجائیں گی . ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس مواد کو بطور ہدیہ دوسرے احباب کو پیش کریں ممکن ہے یہ معمولی سا تحفہ کسی کی ہدایت کا سبب بن جائے.
زیر نظر ویڈیو میں ان لوگوں کی حقیقی داستان کا ذکر ہے جو طوفانوں, آندھیوں ,زلزلوں ,سیلابوں اور بجلی کی چمک وغیرہ جیسے عذاب الہی سے ہلاک کردئے گئے. اس میں ان لوگوں کیلئے عبرت ہے جو شب وروز رب کی نافرمانیوں میں مبتلا ہیں. نہایت ہی عبرت آمیز ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
زیرنظرویڈیومیں تین ایسے اشخاص کے اسلام قبول کرنے کی داستان کوبیان کیا گیا ہے جنکا تعلق یہودیت ,نصرانیت اورہندومت سے تھا مگراللہ نے انھیں ہدایت کی توفیق دی اوردین اسلام کی طرف رہنمائی فرمائی.