- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
اگر عورت كے ساتھ جانے كے محرم نہ ہو تو كيا مردوں يا عورتوں كے گروپ ميں محرم كے بغير عورت حج يا عمرہ كے ليے جا سكتى ہے ؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
کیا حاملہ عورت حج اورعمرہ کےمناسک ادا کرسکتی ہے ؟ اورکیا اس پرمدت حمل اثرانداز ہوتی ہے ( مثلا حمل کے آٹھویں ماہ سے موازنہ کرتے ہوئے وہ چوتھے ماہ میں ہو ) کیونکہ ازدحام اوررش کی وجہ سے عورت کاحمل ہی ساقط ہوجائے یا پھروہ بیمارہوجائے ؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
حج کا ارادہ رکھنے والے شخص کوکونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں ؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
مسلمان اور اس كى زندگى پر حج كے كيا اثرات مرتب ہوتے ہيں ؟
-
اردو
مُفتی : محمد بن صالح العثيمين
کسی مرض کی بنا پرعاجز شخص یا پھر فوت شدہ کی جانب سے حج کرنے والے والے کے لیے حج کا طریقہ کیا ہے ، اورکیا اس کے لیے لازم ہے کہ حج تمتع یا افراد میں کوئي قسم اختیار کرے ؟
- اردو
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
میں ایک جاپانی لیکن غیرمسلم ہوں میرا ایک دوست کچھ مدت سے اسلام قبول کرچکا ہے اوراب فریضہ حج ادا کرنا چاہتا ہے لیکن اس کی ایک ٹانگ میں بہت بڑا زخم ہے جس کی بنا پروہ بیساکھی کے بغیرنہيں چل سکتا توکیا وہ حج کرسکتا ہے ؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح
انشاءاللہ میری والدہ عمرہ کے لیے جانا چاہتی ہیں ، ان کے خاوند اوربھائي ان کے ساتھ جانے کی استطاعت نہیں رکھتے ، ان کا چچازاد جوکہ ان کا دیور اوربہنوئی بھی ہے وہ اپنی بیوی کے ساتھ حج پر جائے گا تو کیا میری والدہ کے لیے ان کےساتھ عمرہ کے لیے جانا جائز ہے ؟
-
اردو
شيخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ الله- سےماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب مختصراً پیشِ خدمت ہے: 1- ایک مسلمان کو کیا اعمال بجالانے چاہئے اگراسے یہ راتیں مثلاً ربیع الاول کی پہلی رات یا رجب کی پہلی رات میسرآجائے؟ 2-جمہوریہ شمالى یمن سے ایک سائل سوال پوچھتا ہے کہ: ہمارے یہاں یمن میں ایک مسجد تعمیرہے جسکا نام مسجد معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ہے مگروہ مسجد الجند کے نام سے مشہورہے- ماہِ رجب کے ہرجمعہ کو لوگ مردوزَن اس کی زیارت کوآتے ہیں، کیا یہ مسنون ہے اس بارے میں نصیحت فرمائیں؟ 3- اللہ تعالى آپ کی حفاظت فرمائے اورثابت قدمى عطا فرمائے ،یہ ایک دوسراسائل دریافت کرتا ہے کہ رجب کی آٹھویں تاریخ کوروزہ رکھنے اوراسی طرح اس مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟ 4- بارک اللہ فیکم! سامعین میں سے آدم عثمان صاحب سوڈان سے پوچھتے ہیں کہ رجب کی پہلی جمعرات کا روزہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " ميرے ملك ميں چاند دو روز كے بعد نظر آيا ہے، وہاں كچھ لوگ عمومى رؤيت پر عمل كرتے ہوئے سعودى عرب اور قرب و جوار كے ملكوں كے ساتھ روزہ ركھتے ہيں، چنانچہ ميں نے اس گروپ كى تقليد كى اور اپنے ملك سے دو روز قبل روزہ ركھا، كيا ميرے ذمہ قضاء تو نہيں ـ يہ علم ميں رہے چاند بعد ميں نظر آيا ؟، اور كيا مجھے اپنے ملك والوں كے ساتھ عيد منانى چاہيے يا كہ عمومى رؤيت كے مطابق ؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا :" رمضان المبارک کے روزے کس شخص پرفرض ہيں ؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا: "ہم رمضان المبارك كے ليے كيا تيارى كريں، اور اس ماہ مبارك ميں كون سے اعمال بجا لانا افضل ہيں ؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ سے ايك نصرانى شخص نے سوال کیا :" کہ روزوں كے مہينہ رمضان ميں آپ (مسلمان لوگ)كيا كرتے ہيں؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " اگر انسان رمضان يا ذوالحجہ كا چاند ديكھ كر رؤيت ہلال كميٹى يا ذمہ داران كو نہ بتائے تو كيا ہو گا؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " كيا اسلامى مہينہ كے آغاز اور انتہاء كے ليے فلكى حساب پر اعتماد كرنا جائز ہے ؟ " اور كيا رؤيت ہلال ميں نئے ايجاد كردہ آلات استعمال كرنے جائز ہيں، يا كہ مسلمان كے ليے صرف اپنى آنكھ سے چاند ديكھنا ضرورى ہے ؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " ميرى بہن نے دو برس قبل دوران حمل رمضان المبارك كے روزے نہيں ركھے، اور ابھى تك وہ روزے ركھنے سے عاجز ہے، اس پر كيا واجب ہوتا ہے؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے. نہایت ہی مفید فتوى ہے ضرور مطالعہ کریں.
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : "کہ میں نےحيض کی بنا پر كئی برس سے رمضان ميں بعض ايام كےروزے نہيں ركھے اور ابھى تك نہيں ركھ سكى، مجھےكيا كرنا ہوگا ؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں ذکرہے. نہایت ہی مفید فتوى ہے ضرور مطالعہ کریں.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
فتوى مذکور میں گزشتہ چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء سے متعلق شرعی احکام ذکر کئے گئے ہیں.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
کیا دوسرے رمضان کے بعد تک روزوں کی قضا میں تا خیر کرنا درست ہے ؟ اور کیا قضا سے پہلے فدیہ دینا صحیح ہے؟ ان سب کے بارے میں جانکاری حاصل کریں فتوى مذکور میں.
- اردو مُفتی : عبد العزيز بن عبد الله بن باز مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
کیا حائضہ کیلئے یہ جائز ہے کہ وہ عرفہ کے دن دعاؤں کی کتابیں پڑھے باوجودیکہ ان میں قرآنی آیات بھی ہوتی ہیں-؟