- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
- اردو
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مسجد نبوی میں چالیس رکعت پڑھنے کے سلسلے میں ضعیف روایت مشہورہے جس کیوجہ سے حجاج کرام اور معتمرین بہت ساری بدعات میں ملوث ہوجاتے ہیں زیز نظرمضمون میں اسی حدیث کی صحت وضعف کے بارے میں تحقیقی اورتفصیلی بیان پیش خدمت ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوى میں ضرورت کی تکمیل یا مصیبت سے خلاصی پانے وغیرہ کی غرض سے سورہ "یس" کی مخصوص انداز سے تلاوت کرنے کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شيخ محمد صالح المنجد حفظه الله سے پوچھا گیا کہ : وه كون سا مرض ہے جسکی وجہ سے مریض رمضان کے روزے چھوڑسکتا ہے؟ اوركيا اسكے لئے جائزہے کہ وہ کسی بھی مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھے اگرچہ وہ بیماری تھوڑی سی ہی کیوں نہ ہو؟
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شيخ محمد صالح المنجد حفظه الله سے پوچھا گیا کہ :میں روزہ نہیں رکھتا توکیا روزے قیامت مجھے عذاب ہوگأ؟ اس فتوی میں بغیرکسی شرعی عذرکے رمضان کا روزہ نہ رکھنے والوں کیلئے تنبیہ ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
سورۃ الدخان میں ذکر کی گئى رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلة القدر ؟ جانئے فتوی مذکورمیں.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شيخ محمد صالح المنجد حفظه الله سے پوچھا گیا کہ :کیا نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنا درست ہے کیونکہ حدیث میں اس بابت ممانعت وارد ہوئی ہے؟ اس فتوى میں اسی کا جواب پیش ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مجھے ہر مہینہ ایام بیض (چاند کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ) کے روزے رکھنے کی عا دت ہے, لیکن اس ماہ میں نے روزے نہیں رکھے اور جب میں نے روزے رکھنے چاہے تومجھے یہ کہا گیا کہ یہ جائز نہیں بلکہ یہ بدعت ہے میں نے ماہ کے پہلے سوموارکا روزہ رکھا اورپھرانیس شعبان بروز بدھ کا بھی روزہ رکھا ہے اور اللہ کے حکم سے کل جمعرات کا بھی روزہ رکھنا ہے تو اس طرح میرے تین روزے ہوجائیں گے لہذا اسکا کیا حکم ہے؟ اورشعبان کے مہینہ میں کثرت سے روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوى میں ماہ رجب میں چاندی کی انگوٹھی پہننے کے بارے میں شرعی حکم کوذکر کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
كيا ماه رجب ميں خصوصیت کے ساتھ روزہ رکھنا جائزہے؟ جانئے فتوى مذکورمیں.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوى میں ماہ رجب میں عمرہ کی تخصیص کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
میری والدہ کی ایک (غیرمسلم) سہیلی خنزیرکے گوشت پرمشتمل مسالحہ لائی اورکہنے لگی کہ اسمیں ڈالی جانے والی اشیاء مصنوعی ہیں,لیکن جب میں نے اسمیں ڈالی گئی اشیاء کا پرچہ پڑھا تواسمیں صوبیا کا دال ,اورمختلف مسالحہ جات اورذائقہ کا کانام لکھا تھا لیکن اسمیں یہ نہیں بیان کیا گیا تھا کہ یہ ذائقہ اوراسنس کس چیزکاہے؟ میری والدہ کہتی ہے کہ اسے استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں کیونکہ اسمیں خنزیرکے گوشت وغیرہ میں سے کوئی چیزنہیں ہے,لیکن میں موافق نہیں ہوں ,آپ بتائیں کہ اسکا کیا حکم کیا ہے؟
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
كيا شراب اور خنزير كا گوشت پيش كرنے والے ہوٹلوں ميں كھانا تناول كرنا جائزہے؟
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زير نظر فتوی میں خنزیرکے گوشت کی نجاست اور خنزير کے استعمال کئے ہوئے برتنوں کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زير نظر فتوی میں خنزیرکے گوشت کی حرمت کے اسباب کوشریعت اور طبی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوی میں عید میلاد النبی کے موقع پر مٹھأئی خریدنے کے بارے میں شرعی حکم کوبیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زيرنظرفتوی میں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے موقع پرتقسیم کردہ کھانے کے استعمال کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
- اردو
- اردو مُفتی : محمد بن صالح العثيمين مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظرفتوی میں نئی ہجری سال کی آمدپرمبارکبادی پیش کرنے کا شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
- اردو مُفتی : محمد بن صالح العثيمين مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوى شوال کے چھ روزوں کے بیان میں ہے.