زيرنظر ویڈیو میں غیرقوموں کی مشابہت سے آگاہ کیا گیا ہے اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی نصیحت وتاکید کی گئی ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
زیرنظر ویڈیو میں کتاب وسنت اوردیگر مذہبی کتابوں کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا کہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم ساری انسانیت کیلئے رہنما ونمونہ ہیں اور آپ کی رحمت صرف انسانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی محیط تھی.
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں تعليمکی اہمیت اور اس سے متعلقہ مسائل کوقرآن وصحیح احادیث اور دیگرمذاہب کی روشنی میں ذکرکیا گیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں.
یہ سورہ جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقہ سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے۔ امام شافعی کے مطابق اگر لوگ اس پر غور کریں تو انکی ہدایت کے لیے یہی سورہ کافی ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی نگاہ میں اس کی اتنی اہمیت تھی کہ جب دو صحابہ آپس میں ملتے تھے دو رخصت ہونے سے پہلے ایک دوسرے کو سورہ عصر سناتے تھے۔
زیر نظر ویڈیو سورہ الہمزۃ کی تفسیر پرمشتمل ہے جس ميں عرب کے اندر زمانہ جاهليت میں پھیلی ہوئی بعض اخلاقی برائیوں کا تذکرہ کرکے انکے بھیا نک انجام سے ڈرایا گیا ہے.
تو حید انسانی بدن میں سر کی حیثیت رکھتا ہے اگرانسان کے جسم سے سرکو الگ کردیا جائے تو انسان کے بدن کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ہے اسی طرح توحید کے بغیر انسان کے سارے اعمال کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ,ویڈیو مذکورمیں اسی توحید سے متعلق استاذِ محترم الشیخ عبد المجید عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.