Islamhouse.com

  • Android
  • iOS
  • Windows
  • API
  • HTML
  • QuranEnc.com
  • HadeethEnc.com
نوعیت
    • ہوم پیچ
    • تمام زبانیں
    • طباعت کے لئے منتخب کردہ کتابیں
      • تمام
      • مسلمان
      • غیرمسلم
      • مسلمان - غیرمسلم
    • علمی زمرے
    • اسلام کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
    • تمام مادّے
      • تمام مادّے
      • کتابیں
      • مقالات
      • فتاوے
      • ویڈیوز
      • آڈیوز
      • Khotab
      • پوسٹرز
      • فیورٹ
      • اپلیکیشنز(تطبیقات)
      • سطح مکتب اپلیکیشنز(تطبیقات)
    • اب اسلام قبول کرنے کیلئے
    • ہماری ویب سائٹس
    • مزید
      • شخصیات
      • مصادر
      • Windows
      • Android
      • iOS
      • QuranEnc.com
      • HadeethEnc.com
    URاردو
    معلومات المواد باللغة العربية

    محمد صالح - فتاوے

    عناصر کی تعداد: 357

    1. مین پیج
    2. انٹرفیس کی زبان : اردو
    3. شخصیات
    4. محمد صالح
    5. فتاوے
    • فتاوے
    • تمام زبانیں
      • تمام زبانیں
      • آئغور زبان
      • آرمینی
      • آسامی زبان
      • اردو
      • ازبکی زبان
      • اسپينی زبان
      • اطالوی زبان
      • الباني زبان
      • انڈونيشی
      • انگريزی زبان
      • بنگالی زبان
      • بوسنيائی زبان
      • ترکی زبان
      • تلگو زبان
      • تمل زبان
      • تھا ئی لنڈی زبان
      • جاپانی
      • جرمنی
      • جورجیائی
      • روسی زبان
      • رومانی زبان
      • سنھالی زبان
      • صربی
      • طاجکستانی زبان
      • فارسی زبان
      • فرانسيسی زبان
      • مليالم زبان
      • نيپالی زبان
      • ويتنامی زبان
      • يوروبا زبان
      • يونانی
      • چینی
      • کردی
      • کناڈا
      • ھندی
      • ہولنڈی
    • اردو

      ایام تشریق

      4 / 5 / 1434 , 16/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      ایام تشریق کون کون سے ہیں اور دوسرے ایام سے کیا امتیازی حیثیت رکھتے ہیں ؟

    • اردو

      جب موزے پر موزے اور جرابوں پر جرابيں پہنى ہوں تو مسح كس پر كيا جائيگا ؟

      4 / 5 / 1434 , 16/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      كيا دو جرابوں ميں سے كسى ايك پر مسح كرنا جائز ہے ؟ اور اگر ايسا كرنا جائز ہے، تو اس نے مسح كرنے كے بعد ايك جراب اتار دى اور بعد ميں وضوء ٹوٹ گيا تو كيا وہ مسح كر سكتا ہے يا نہيں ؟

    • اردو

      نبى كريم صلى اللہ عليہ كى بيٹيوں كا اللہ كے دشمن ابو لہب كى بيٹيوں سے نكاح ميں اشكال

      4 / 5 / 1434 , 16/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا اپنى دو بيٹيوں كا اللہ كے دشمن ابو لہب كے بيٹوں سے نكاح كرنے ميں كيا حكمت ہے كيا ابو لہب اسلام اور مسلمانوں كا دشمن نہ تھا، اور كيا اس كے دونوں بيٹے كافر نہ تھے ؟

    • اردو

      فاطمہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      میں نے سنا ہے کہ فاطمہ اورعلی رضي اللہ تعالی عنہما کا حسن اورحسین رضي اللہ تعالی عنہما کے علاوہ اوربھی کوئ بچہ تھا ، لیکن مجھے اس کے متعلق کچھ علم نہیں ، آپ سے گزارش ہے کہ آپ فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا کے حالات زندگی اوراگر ان کا تاريخ اسلامی میں کچھ دخل ہے تووہ بھی بتائيں ؟

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی ابتدا وحی سے ہوئ

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      کیاآپ کواسلام کی ابتدا کا علم ہے ( جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غارمیں گۓ توپڑھ نہیں سکتے تھے ) اگرآپ کواس کا علم ہے توگزارش ہے کہ میرا تعاون فرمائيں ،جواب دیں ؟

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار عمرہ کیا ؟

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بارعمرہ کیا ؟

    • اردو

      سواری کرنے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سواریاں تھیں جن پرسواری کرتے تھے ؟

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے بیٹیوں کی تعداد

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں اوروہ کس بیوی سے تھیں رضي اللہ تعالی عنہم ؟

    • اردو

      ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا

      3 / 5 / 1434 , 15/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      میں اس حدیث کوتلاش کررہا ہوں جس میں یہ قصہ روایت کیا گیا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ کی طرف ھجرت فرمائ توغار میں چھپے اورفرشتے غار کے دھانے پراپنے پر پھیلاۓ ہوۓ تھے تا کہ جوکفار انہیں تلاش کرتے پھر رہے تھے وہ انہیں دیکھ نہ سکیں ۔ اکثرلوگ یہ جانتے ہیں کہ غارکے منہ پر مکڑی نے جالا بن دیا تھا لیکن میں نے اس حدیث کوضعیف یا ملمع کیا ہوا پایا ہے ، اوروہ روایت جس میں فرشتوں نے غارکے منہ پراپنے پر پھیلا دیے تھے صحیح ہے ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اس حدیث کے راوی اور حدیث یا تاریخ کی کتاب بتا دیں جس میں مجھے یہ حدیث مل جاۓ ؟ ۔

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خط لکھنے والے کاتب کون تھے ؟

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خط لکھنے والے کون تھے ؟

    • اردو

      بالوں كى كٹنگ كى اشكال

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے بالوں كى شكل كيا تھى، اور حرام اشكال كون سى ہيں ؟

    • اردو

      کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مشرک کوقتل کیا ہے

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      کیا ممکن ہے کہ آّپ بتائيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی غزوہ میں اپنے کسی دشمن کوقتل کیا ہو ؟

    • اردو

      حجراسماعیل صرف نام ہی ہے جس کی کوئ اصلیت نہیں

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      میں نے اپنے شيخ سے سنا ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ھاجرحجر اسما‏عیل ( حطیم ) میں دفن ہیں کیا یہ صحیح ہے ؟

    • اردو

      ام حرام اورام سلیم رضی اللہ تعالی عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے محارم میں سے ہیں

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      ام حرام اورام سلیم رضي اللہ تعالی عنہما کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ وہ ان دونوں کے گھرجاکرآرام فرمایا کرتے تھے توکیا یہ دونوں صحابیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے محارم میں سے تھیں اوران کا کیا رشتہ داری تھی ؟

    • اردو

      اہل كتاب كى عورتوں سے شادى كرنا

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      كيا كسى مسلمان شخص كے ليے كسى يہودى يا عيسائى عورت سے شادى كرنا حلال ہے جيسا كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ماريہ قبطيہ سے شادى كى تھى ؟

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے عمرمیں فرق کے باوجود شادی میں حکمت

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      میرے ایک نصرانی دوست نے یہ سوال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نوبرس کی عمر میں شادی کرنے میں کیا حمکت تھی حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ساٹھ برس کے ہونے والے تھے ، اور کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اس عمرمیں ازدواجی تعلقات قائم کیے تھے یا نہیں ؟؟ حقیقت تویہ ہے کہ مجھے اس کے رد کا علم نہيں ۔

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے بارے میں سوال

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا کیا نام تھا ؟

    • اردو

      اسلام اوراس کا یورپ پراثر کے موضوع میں مقالہ

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      Share | نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات زندگی اوران کے دینی افکار اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بعدوالی صدی کومدنظررکھتے ہوۓ ظہوراسلام اوراس کے پھیلنے پربحث کریں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دینی افکار کی تین لحاظ سے تقسیم کرتے ہوۓ تفصیل کے ساتھ شرح کریں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصی زندگی اوران کے اعتقاد وخلفیات اورعمومی طورپر ساتویں صدی کے معاشرہ پران افکار کا انعکاس کس طرح ہوا ؟ جزیرہ عرب سے یورپ میں اسلام کس طرح اورکب پہنچا ، اورمغرب میں عیسائیوں پراورمغربی ممالک اوراس قریبی مناطق میں اسلام کے اثر کی وضاحت کریں ۔

    • اردو

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانے اورپرہیز میں کیا طریقہ تھا

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اوران کے صحابہ کی کھانے اورپرہیزمیں کیسی عادت تھی ؟

    • اردو

      نبى صلى اللہ عليہ سلم كا وضوء نيند سے نہيں ٹوٹتا

      1 / 5 / 1434 , 13/3/2013

      مُفتی : محمد صالح

      نيند سے وضوء ٹوٹنے كى كيا دليل ہے ؟ اور ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہ كے ساتھ قيام والى حديث ميں اس كى تفسير كيا كى جائيگى كہ سونے كے بعد نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے اٹھ كر بغير وضوء كيے نماز فجر ادا كى ؟

    صفحہ : 18 - سے : 12
    • شروعات
    • «
    • 10
    • 11
    • 12
    • 13
    • 14
    • »

    اہم لنکس

    • قاريء محتوى دار الإسلام
    • ما لا يسع أطفال المسلمين جهله
    • تفسير السعدي
    • رياض الصالحين
    • ہم سے رابطہ کریں
    • قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا
    • موسوعۃ الاحادیث النبویہ مترجم

    ہمیں فالو کریں

    یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں

    © IslamHouse.com ویب سائٹ

    (دیکھنےکی )زبان اختیار کریں

      ہمیں فالو کریں

        یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں